پاکستانی کرنسی ریال - کرنسی ریٹس پاکستان

کرنسی ریال پاکستانی پاکستانی کرنسی

کرنسی ریال پاکستانی منی لانڈرنگ

پشاور ائیرپورٹ سے ایک لاکھ 20 ہزار ریال شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کرنسی ریال پاکستانی پاکستانی روپیہ

پاکستانی کرنسی کی بے قدری جاری،ڈالرکے جھٹکے کے بعدکویتی دینارکادھوبی پٹرا

کرنسی ریال پاکستانی پاکستانی روپیہ

کرنسی ریال پاکستانی پاکستانی روپیہ

کرنسی ریال پاکستانی پاکستانی روپے

گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قیمت بڑھا دی

کرنسی ریال پاکستانی ؎ ریال

کرنسی ریال پاکستانی پاکستانی کرنسی

کرنسی ریال پاکستانی پاکستانی روپے

کرنسی ریال پاکستانی اسلام آباد:

ڈالر، پاؤنڈ اور ریال کے سامنے پاکستانی روپیہ بے بس

کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار اس کی کرنسی پر ہوتا ہے جس ملک کی کرنسی دنیا کے ایک حساب کے تحت مضبوط ہوگی اسی ملک کی معیشت مضبوط ہوگی اور دنیا کی نظر میں اس ملک کی ترقی دنیا کی نظر میں مستحکم قرار پائے گی- دنیا کے اندر مختلف ممالک کی زبان اور ثقافت کی طرح اس کی کرنسی بھی مختلف ناموں سے پکاری جاتی ہے- اس کی کیا وجہ ہوتی ہے اس کا جواب ہمیں آکسفورڈ کی ڈکشنری سے مل سکتا ہے جس کے تحت مختلف ملک کی کرنسی کے مختلف ناموں کی وجہ کچھ اس طرح سے ہے- روپیہ پاکستان، بھارت اور انڈونیشیا وہ تین ممالک ہیں جن کی کرنسی کو روپیہ کہا جاتا ہے- درحقیقت روپیہ اردو زبان کا لفظ نہیں ہے بلکہ یہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کے معنی چاندی کے ہیں۔ تقسیم ہند سے قبل سکے کے لیے لفظ روپیہ کا استعمال شروع کیا گیا جو کہ قیام پاکستان کے بعد اس کی کرنسی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا رہا- اور اب اس لفظ کا استعمال اس طرح کیا جاتا ہے کہ سننے والے کو یہ لفظ اردو زبان کا ہی لفظ محسوس ہوتا ہے- ڈالر ڈالر دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کرنسی ہے جو امریکہ آسٹریلیا، کینیڈا، سنگاپور اور کئی دیگر ملکوں میں استعمال ہوتا ہے- حیرت کی بات یہ ہے کہ ڈالر لفظ کا ماخذ انگریزی نہیں بلکہ جرمن زبان ہے۔ ڈالر کا لفظ Joachimsthalسے ماخوذ ہے جو چاندی سے مالا مال ہاوخم وادی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس وادی سے حاصل ہونے والے چاندی سے سکے بنائے جاتے تھے جو کہ jaochimsthaler کہلاتے تھے جو وقت کے ساتھ تبدیل ہوتے ہوتے تھیلر اور پھر ڈالر میں تبدیل ہو گیا- ریال سعودی عرب، قطر، ایران یمن اور عمان کی کرنسی کو ریال کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ عام انسان کی سوچ یہی ہوگی کہ ریال عربی زبان کا لفظ ہے جب کہ حقیقت میں اس لفظ کا عربی زبان سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ لاطینی زبان کا لفظ ہے جو کہ ریفالس سے نکلا ہے- ریفالس کے معنی شاہی ہوتے ہیں اس وجہ سے ان علاقوں میں شاہی حکام کی جانب سے جاری ہونے والی کرنسی کو ریفالس کی بگڑی ہوئی شکل ریال کا نام دیا گیا ہے- پاؤنڈ برطانیہ کی کرنسی کو پاؤنڈ کے نام سے پکارا جاتا ہے یہ پاؤنڈ برطانیہ کے علاوہ مصر، لبنان، سوڈان اور شام میں بھی بطور کرنسی استعمال کیا جاتا ہے- یہ لفظ لاطینی لفظ پاؤنڈس سےنکلا ہے جس کے معنی وزن کے ہیں۔ ماضی میں پاؤنڈ سونے کے مختلف وزن کے سکوں کی صورت میں استعمال کیا جاتا تھا جو وقت کے ساتھ کرنسی نوٹوں میں تبدیل ہو گیا مگر اس کا نام ابھی بھی پاؤنڈ ہے- دینار کویت، اردن، الجزائر اور سربیا کی کرنسی کو دینار کہا جاتا ہے۔ دینار کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ دیناریس سے نکلا ہے- قدیم روم میں دینار کا استعمال سب سے پہلے نظر آتا ہے یہ چاندی کے بنے ہوئے سکوں کو کہا جاتا تھا جو کہ اب کئی ملکوں کی کرنسی بن چکی ہے- یوآن ۔ ین اور وون چین کی کرنسی یوآن، جاپان کی کرنسی ین اور کوریا کی کرنسی وون کہلائی جاتی ہے جو کہ ان تمام کی زبانوں میں ایک ہی معنی رکھتی ہے- جس کا مطلب گول یا گول سکہ ہوتا ہے اور ان تمام ممالک میں ناموں کے ذرا سے فرق سے یہ رائج ہیں- کرونا کرونا کا نام سامنے آتے ہی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ایک بیماری ہے مگر درحقیقت شمالی یورپ کے کئی ممالک جن میں سوئیڈن، ناروف ڈنمارک آئس لینڈ شامل ہیں- ان کی کرنسی کا نام کرونا ہے اور کرونا درحقیقت ایک لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تاج کے ہیں- اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہر ملک کی کرنسی کے نام کا انحصار ان کی ثقافت سے بہت قریبی ہوتا ہے اور قومیں اپنی کرنسی کے نام کو صدیوں تبدیل نہیں کرتی ہیں جو ان کی شناخت ہوتی ہے- کیٹاگری میں :.

  • پاکستانی روپے کے مقابلے میں منگل کو امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ انٹربینک مارکیٹ رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے دن 91 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکی ڈالر کی نئی قیمت جو پیر کو 182.

پاکستانی روپیہ ایشیاء کی بدترین کرنسی؟

دبئی جانے والے مسافر سے 70 ہزارسعودی ریال، 4 ہزار 24 اماراتی درہم اور 19 ہزار 300 پاکستانی روپے برآمد کیے، ترجمان اے ایس ایف— فوٹو: اے ایس ایف پشاور ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ سکیورٹی فورس اے ایس ایف کے عملے نے دبئی جانے والے مسافر کے جوتوں سے ہزاروں ریال اور اماراتی درہم برآمد کرلیے۔ ترجمان کے مطابق دبئی جانے والے مسافر سے 70 ہزارسعودی ریال، 4 ہزار 24 اماراتی درہم اور 19 ہزار 300 پاکستانی روپے برآمد کیے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر عامر سہیل نے ریال جوتوں اور باقی کرنسی جیبوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے تلاشی کے دوران کرنسی برآمد کر کے منی لانڈرنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔ ترجمان نے بتایا کہ کرنسی کی مالیت مقامی روپوں میں 35 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔.

  • .




2022 dexica.com